قَالَ رَسُولُ اللّٰهِ ﷺ: وَإِنَّ أُمَّتِي سَتَفْتَرِقُ عَلَى ثِنْتَيْنِ وَسَبْعِينَ فِرْقَةً كُلُّهَا فِي النَّارِ إِلَّا وَاحِدَةً وَهِيَ الْجَمَاعَةُ.
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اور میری امت بہتر فرقوں میں بٹ جائے گی، سوائے ایک کے سب جہنمی ہوں گے، اور وہ «الجماعة» ہے۔
﴿سنن ابن ماجہ:كتاب الفتن:حدیث: 3993﴾