بسم اللہ والحمد للہ وحدہ الصلاة والسلام علی من لا نبی بعدہ

روز کی آیت -سورۃ الفاتحہ 4

إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ

ہم صرف تیری ہی عبادت کرتے ہیں اورصرف تجھ سے ہی مدد چاہتے ہیں۔

﴿سورۃ الفاتحۃ:4﴾