بسم اللہ والحمد للہ وحدہ الصلاة والسلام علی من لا نبی بعدہ

روز کی آیت -سورۃ الفاتحہ 1

الْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ

 سب تعریف اللہ کے لیے ہے جو سارے جہانوں کا پالنے والا ہے۔

﴿سورۃ الفاتحۃ:1﴾