
اللہ نے آدم کو سب نام سکھائے، فرشتوں کو نہیں سکھائے۔ تو آدم کا فرشتوں سے مقابلہ کیسے بنا؟
اللہ نے آدم کو سب نام سکھائے، فرشتوں کو نہیں سکھائے۔ تو آدم کا فرشتوں سے مقابلہ کیسے بنا؟ ملحدین کی جانب سے ایک اعتراض کیا جاتا ہے کہ: الله غلطی پر هے یا دھیان نہیں رہا یا حافظہ خراب ھے یا دوست اپنے ھیں بھائی بھلکڑ یہاں معاملہ صاف