بسم اللہ والحمد للہ وحدہ الصلاة والسلام علی من لا نبی بعدہ

(صحيفه همام بن منبه) بغیر وضو نماز نہیں ہوتی

متفرق ابواب
باب: بغیر وضو نماز نہیں ہوتی
احادیث:1

حدیث نمبر: 109

قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لا تُقْبَلُ صَلاةُ أَحَدِكُمْ إِذَا أَحْدَثَ حَتَّى يَتَوَضَّأَ"
قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " لا تقبل صلاة احدكم إذا احدث حتى يتوضا"
اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی شخص بے وضو ہو جائے تو اس کی نماز تب تک قبول نہیں ہوتی، جب تک وضو نہ کر لے۔“
صحيفه همام بن منبه کی تمام احادیث صحیح ہیں۔
حدیث کا حکم

مزید تخریج الحدیث اور شرح دیکھیں

متعلقہ مصنوعات

No product found.