بسم اللہ والحمد للہ وحدہ الصلاة والسلام علی من لا نبی بعدہ

(صحيفه همام بن منبه) بلی پر ظلم کرنے والی عورت کے لیے عذاب

متفرق ابواب
باب: بلی پر ظلم کرنے والی عورت کے لیے عذاب
احادیث:1

حدیث نمبر: 89

قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " دَخَلَتِ امْرَأَةٌ النَّارَ مِنْ جَرَّاءِ هِرَّةٍ لَهَا أَوْ هِرَّةٍ رَبَطَتْهَا، فَلا هِيَ أَطْعَمَتْهَا وَلا هِيَ أَرْسَلَتْهَا تَتَقَمَّمُ مِنْ خَشَاشِ الأَرْضِ، حَتَّى مَاتَتْ هَزْلا"
قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " دخلت امراة النار من جراء هرة لها او هرة ربطتها، فلا هي اطعمتها ولا هي ارسلتها تتقمم من خشاش الارض، حتى ماتت هزلا"
اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “ ایک عورت اپنی بلی کو باندھنے کے جرم کے سبب داخل جہنم ہوئی، نہ تو اس نے اسے کچھ کھلایا اور نہ اسے آزاد چھوڑا کہ حشرات الارض کھا لیتی، حتیٰ کہ وہ لاغر ہو کر مر گئی۔”
صحيفه همام بن منبه کی تمام احادیث صحیح ہیں۔
حدیث کا حکم

مزید تخریج الحدیث اور شرح دیکھیں

ویڈیوز
شرعی مسائل کا حل

کیا جمعہ کا خطبہ سنتے سنتے استغفار اور اللہ کا ذکرکرنا جائز ہے؟ دورانِ خطبہ ذکر اذکار کرنا بالکل جائز نہیں۔ کیونکہ انسان ایک ہی وقت میں خطبہ سننے اور اذکار کرنے پر 100 فیصد توجہ نہیں دے سکتا اسی لیے چاہیے کہ انسان اپنی مکمل توجہ خطبہ سننے پر کرے۔ بعد میں اس کے پاس پورا دن اور پھر ایک مکمل ہفتہ ہو گا جتنا چاہے ذکر اذکار اور استغفار کرے۔ واللہ اعلم