(صحيفه همام بن منبه) امام کی اقتداء ضروری ہے
متفرق ابواب
باب: امام کی اقتداء ضروری ہے
احادیث:1
حدیث نمبر: 44
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِنَّمَا الإِمَامُ لِيُؤْتَمَّ بِهِ فَلا تَخْتَلِفُوا عَلَيْهِ، فَإِذَا كَبَّرَ فَكَبِّرُوا، وَإِذَا رَكَعَ فَارْكَعُوا، وَإِذَا قَالَ: سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ، فَقُولُوا: اللَّهُمَّ رَبَّنَا لَكَ الْحَمْدُ، فَإِذَا سَجَدَ فَاسْجُدُوا، وَإِذَا صَلَّى جَالِسًا فَصَلُّوا جُلُوسًا أَجْمَعِينَ"
قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:" إنما الإمام ليؤتم به فلا تختلفوا عليه، فإذا كبر فكبروا، وإذا ركع فاركعوا، وإذا قال: سمع الله لمن حمده، فقولوا: اللهم ربنا لك الحمد، فإذا سجد فاسجدوا، وإذا صلى جالسا فصلوا جلوسا اجمعين"
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "امام اسی لیے ہوتا ہے کہ (نماز میں) اس کی اقتدا کی جائے، اس کی خلاف ورزی نہ کرو، چناچہ جب وہ «اللہ أکبر» کہے تو تم «اللہ أکبر» کہو، جب وہ رکوع کرے تو تم بھی رکوع کرو، جب وہ «سمع اللہ لمن حمده» کہے تو تم (اس کے جواب میں) «اللهم ربنا لك الحمد» کہو، جب وہ سجدہ کرے تو تم بھی سجدہ کرو، اور جب امام بیٹھ کر نماز پڑھے تو تم بھی بیٹھ کر نماز پڑھو۔"
صحيفه همام بن منبه کی تمام احادیث صحیح ہیں۔
حدیث کا حکم
مزید تخریج الحدیث اور شرح دیکھیں
متعلقہ مصنوعات
No product found.