قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " لا تزالون تستفتون حتى يقول احدكم: هذا الله خلق الخلق، فمن خلق الله؟"
اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم ہمیشہ اسی طرح سوال کرتے رہو گے یہاں تک کہ تم میں سے ایک شخص (یہ بھی) کہہ دے گا کہ یہ اللہ ہے جس نے ساری مخلوق کو پیدا کیا لیکن اللہ کو کس نے پیدا کیا؟“