بسم اللہ والحمد للہ وحدہ الصلاة والسلام علی من لا نبی بعدہ

(صحيفه همام بن منبه) لوگوں کا سوال کہ اللہ کو کس نے پیدا کیا؟

متفرق ابواب
باب: لوگوں کا سوال کہ اللہ کو کس نے پیدا کیا؟
احادیث:1

حدیث نمبر: 95

قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لا تَزَالُونَ تَسْتَفْتُونَ حَتَّى يَقُولَ أَحَدُكُمْ: هَذَا اللَّهُ خَلَقَ الْخَلْقَ، فَمَنْ خَلَقَ اللَّهَ؟"
قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " لا تزالون تستفتون حتى يقول احدكم: هذا الله خلق الخلق، فمن خلق الله؟"
اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم ہمیشہ اسی طرح سوال کرتے رہو گے یہاں تک کہ تم میں سے ایک شخص (یہ بھی) کہہ دے گا کہ یہ اللہ ہے جس نے ساری مخلوق کو پیدا کیا لیکن اللہ کو کس نے پیدا کیا؟“
صحيفه همام بن منبه کی تمام احادیث صحیح ہیں۔
حدیث کا حکم

مزید تخریج الحدیث اور شرح دیکھیں