متفرق ابواب
باب: اوپر والا ہاتھ نیچے والے ہاتھ سے بہتر ہے
احادیث:1
حدیث نمبر: 133
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " الْيَدُ الْعُلْيَا خَيْرٌ مِنَ الْيَدِ السُّفْلَى، وَابْدَأْ بِمَنْ تَعُولُ"
قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " اليد العليا خير من اليد السفلى، وابدا بمن تعول"
اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “
اوپر والا ہاتھ نچلے ہاتھ سے بہتر ہے۔ اور صدقہ کی ابتداء اپنے قریبی رشتہ داروں سے کرو۔”
صحيفه همام بن منبه کی تمام احادیث صحیح ہیں۔
حدیث کا حکم
مزید تخریج الحدیث اور شرح دیکھیں