(صحيفه همام بن منبه) دو قسم کھانے والوں کے درمیان قرعہ اندازی
متفرق ابواب
باب: دو قسم کھانے والوں کے درمیان قرعہ اندازی
احادیث:1
حدیث نمبر: 97
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِذَا أُكْرِهَ الاثْنَانِ عَلَى الْيَمِينِ فَاسْتَحَبَّاهَا، فَأَسْهِمْ بَيْنَهُمَا"
قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " إذا اكره الاثنان على اليمين فاستحباها، فاسهم بينهما"
اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب دو آدمی قسم کھانے پر مجبور کیے جائیں اور وہ دونوں قسم کھانا پسند کرتے ہوں، تو ان دونوں کے درمیان قرعہ ڈالو۔“
صحيفه همام بن منبه کی تمام احادیث صحیح ہیں۔
حدیث کا حکم
مزید تخریج الحدیث اور شرح دیکھیں
متعلقہ مصنوعات
Sahih Muslim Urdu Translation
Rated 0 out of 5
(0) ₨ 28,000 Original price was: ₨ 28,000.₨ 22,500Current price is: ₨ 22,500.
Sahih al-Bukhari Urdu Translat
Rated 0 out of 5
(0) ₨ 28,000 Original price was: ₨ 28,000.₨ 25,000Current price is: ₨ 25,000.
Mishkat ul Masabih 3 Volume
Rated 0 out of 5
(0) ₨ 8,000 Original price was: ₨ 8,000.₨ 5,000Current price is: ₨ 5,000.