بسم اللہ والحمد للہ وحدہ الصلاة والسلام علی من لا نبی بعدہ

(صحيفه همام بن منبه) انسانی جسم سے ریڑھ کی ہڈی کو زمین نہیں کھاتی

متفرق ابواب
باب: انسانی جسم سے ریڑھ کی ہڈی کو زمین نہیں کھاتی
احادیث:1

حدیث نمبر: 68

قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِنَّ فِي الإِنْسَانِ عَظْمًا لا تَأْكُلُهُ الأَرْضُ أَبَدًا، فِيهِ يُرَكَّبُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ"، قَالُوا: أَيُّ عَظْمٍ؟ قَالَ:" عَجْبُ الذَّنَبِ"، وَقَالَ أَبُو الْحَسَنِ: إِنَّمَا هُوَ عَجْمُ، وَلَكِنَّهُ قَالَ بِالْمِيمِ
قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:" إن في الإنسان عظما لا تاكله الارض ابدا، فيه يركب يوم القيامة"، قالوا: اي عظم؟ قال:" عجب الذنب"، وقال ابو الحسن: إنما هو عجم، ولكنه قال بالميم
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”انسان میں ایک ہڈی ہوتی ہے جسے زمین کبھی نہیں کھاتی، اس ہڈی سے لوگوں کو روز قیامت بنایا جائے گا۔“ صحابہ رضی اللہ عنہم نے پوچھا: یا رسول اللہ! وہ کون سی ہڈی ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وہ ریڑھ کی ہڈی ہے۔“
صحيفه همام بن منبه کی تمام احادیث صحیح ہیں۔
حدیث کا حکم

مزید تخریج الحدیث اور شرح دیکھیں

ویڈیوز
شرعی مسائل کا حل

کیا جمعہ کا خطبہ سنتے سنتے استغفار اور اللہ کا ذکرکرنا جائز ہے؟ دورانِ خطبہ ذکر اذکار کرنا بالکل جائز نہیں۔ کیونکہ انسان ایک ہی وقت میں خطبہ سننے اور اذکار کرنے پر 100 فیصد توجہ نہیں دے سکتا اسی لیے چاہیے کہ انسان اپنی مکمل توجہ خطبہ سننے پر کرے۔ بعد میں اس کے پاس پورا دن اور پھر ایک مکمل ہفتہ ہو گا جتنا چاہے ذکر اذکار اور استغفار کرے۔ واللہ اعلم