بسم اللہ والحمد للہ وحدہ الصلاة والسلام علی من لا نبی بعدہ

(صحيفه همام بن منبه) وضو کے دوران ناک میں پانی ڈالنا

متفرق ابواب
باب: وضو کے دوران ناک میں پانی ڈالنا
احادیث:1

حدیث نمبر: 82

قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِذَا تَوَضَّأَ أَحَدُكُمْ، فَلْيَسْتَنْشِقْ بِمَنْخِرَيْهِ مِنْ مَاءٍ، ثُمَّ لِيَنْتَثِرْ"
قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " إذا توضا احدكم، فليستنشق بمنخريه من ماء، ثم لينتثر"
اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “ جب تم میں سے کوئی شخص وضو کرے تو وہ ناک کے (دونوں) نتھوں میں پانی چڑھائے پھر ناک جھاڑے۔ ”
صحيفه همام بن منبه کی تمام احادیث صحیح ہیں۔
حدیث کا حکم

مزید تخریج الحدیث اور شرح دیکھیں

متعلقہ مصنوعات

No product found.