بسم اللہ والحمد للہ وحدہ الصلاة والسلام علی من لا نبی بعدہ

(الاربعون في الرد على الشيعة من كتبهم) الله حاجات پورى كرنے وال

متفرق ابواب
الله حاجات پورى كرنے والا

الكافى:474/1

حدیث نمبر:7

علي بن إبراهيم، عن أبيه، عن ابن أبي عمير، عن حسين بن عطية، عن عبدالعزيز الطويل قال: قال أبوعبدالله (عليه السلام): إن العبد إذا دعا لم يزل الله تبارك وتعالى في حاجته مالم يستعجل۔

“عبدالعزیز الطویل سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ امام ابو عبد اللہ (امام جعفر صادق علیہ السلام) نے فرمایا: بندہ جب بھی دعا مانگتا ہے تو اللہ تبارک و تعالیٰ اس کی حاجت (پوری کرنے) کی فکر میں رہتا ہے جب تک کہ وہ جلدی نہ کرے (عجلت نہ مچائے)۔”

اس روایت کے برعکس بعض شیعہ اپنی حاجات پوری کرنے کے لیے اللہ تعالیٰ کے بجائے ائمہ اور دیگر ہستیوں سے فریاد و استغاثہ کرتے ہیں، حالانکہ ان کی اپنی روایت میں حاجات پوری کرنے والا اللہ تعالیٰ کو قرار دیا گیا ہے۔