
کیا نبی کریم ﷺنے حدیث لکھنے سے منع فرمایا تھا ؟
کیا نبی کریم ﷺنے حدیث لکھنے سے منع فرمایا تھا ؟ ” ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ:نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اس وقت تشریف لائے جب ہم آپ ﷺکی باتیں لکھ رہے تھے- آپ نے فرمایا“کیا لکھ رہے ہو؟”ہم نے عرض کیا :“وہ باتیں جو ہم


