بسم اللہ والحمد للہ وحدہ الصلاة والسلام علی من لا نبی بعدہ

(صحيفه همام بن منبه) امام کو غلطی پر خبردار کرنا

متفرق ابواب
باب: امام کو غلطی پر خبردار کرنا
احادیث:1

حدیث نمبر: 92

قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " التَّسْبِيحُ لِلْقَوْمِ، وَالتَّصْفِيقُ لِلنِّسَاءِ فِي الصَّلاةِ"
قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " التسبيح للقوم، والتصفيق للنساء في الصلاة"
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نماز میں کوئی معاملہ درپیش ہو تو مردوں کے لیے «سبحان اللہ» کہنا اور عورتوں کے لیے تالی بجانا مشروع ہے۔“
صحيفه همام بن منبه کی تمام احادیث صحیح ہیں۔
حدیث کا حکم

مزید تخریج الحدیث اور شرح دیکھیں