بسم اللہ والحمد للہ وحدہ الصلاة والسلام علی من لا نبی بعدہ

(صحيفه همام بن منبه) انگور، کو “کرم” نہ کہو، مسلمان “کرم” ہے

متفرق ابواب
باب: انگور، کو “کرم” نہ کہو، مسلمان “کرم” ہے
احادیث:1

حدیث نمبر: 78

قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لا يَقُلْ أَحَدُكُمْ لِلْعِنَبِ الْكَرْمُ، إِنَّمَا الْكَرْمُ الرَّجُلُ الْمُسْلِمُ"
قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " لا يقل احدكم للعنب الكرم، إنما الكرم الرجل المسلم"
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں سے کوئی انگور کو «كرم» (عزت و سخاوت) نہ کہے، کیونکہ «كرم» (تو) صرف مسلمان مرد ہے۔“
صحيفه همام بن منبه کی تمام احادیث صحیح ہیں۔
حدیث کا حکم

مزید تخریج الحدیث اور شرح دیکھیں

ویڈیوز
شرعی مسائل کا حل

کیا جمعہ کا خطبہ سنتے سنتے استغفار اور اللہ کا ذکرکرنا جائز ہے؟ دورانِ خطبہ ذکر اذکار کرنا بالکل جائز نہیں۔ کیونکہ انسان ایک ہی وقت میں خطبہ سننے اور اذکار کرنے پر 100 فیصد توجہ نہیں دے سکتا اسی لیے چاہیے کہ انسان اپنی مکمل توجہ خطبہ سننے پر کرے۔ بعد میں اس کے پاس پورا دن اور پھر ایک مکمل ہفتہ ہو گا جتنا چاہے ذکر اذکار اور استغفار کرے۔ واللہ اعلم