متفرق ابواب
حدیث نمبر:90
حدیث نمبر:90
حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي مُوسَى بْنُ عُقْبَةَ، أَنَّ نَافِعًا أَخْبَرَهُ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ" كَانَ يَأْثِرُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّهُ كَانَ يُصَلِّي رَاكِبًا، كَذَلِكَ وَيُوتِرُ رَاكِبًا"، وَقَدْ زَعَمَ مُوسَى، عَنْ نَافِعٍ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ، قَالَ: إِنَّهُ رَأَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُوتِرُ رَاكِبًا.
حدثنا حجاج، عن ابن جريج، قال: اخبرني موسى بن عقبة، ان نافعا اخبره، ان ابن عمر" كان ياثر عن النبي صلى الله عليه وسلم، انه كان يصلي راكبا، كذلك ويوتر راكبا"، وقد زعم موسى، عن نافع، ان ابن عمر، قال: إنه راى النبي صلى الله عليه وسلم يوتر راكبا.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے متعلق کہا کہ آپ سواری پر نماز پڑھتے تھے۔ اسی طرح وتر بھی سواری پر ادا کر لیتے تھے۔ موسیٰ بن عقبہ کا خیال ہے، نافع رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے بیان کیا، انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو سواری پر وتر پڑھتے دیکھا۔
صحیح
حدیث کاحکم
مزید تخریج الحدیث اور شرح دیکھیں