متفرق ابواب
باب: گرمیوں میں نماز ظہر کو ٹھنڈی کر کے پڑھنا
احادیث:1
حدیث نمبر: 108
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " أَبْرِدُوا عَنِ الْحَرِّ فِي الصَّلاةِ، فَإِنَّ شِدَّةَ الْحَرِّ مِنْ فَيْحِ جَهَنَّمَ"
قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " ابردوا عن الحر في الصلاة، فإن شدة الحر من فيح جهنم"
اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”گرمی میں نماز ٹھنڈے وقت میں ادا کرو، کیونکہ گرمی کی شدت جہنم کی بھاپ ہے۔“
صحيفه همام بن منبه کی تمام احادیث صحیح ہیں۔
حدیث کا حکم
مزید تخریج الحدیث اور شرح دیکھیں