Skip to content
بسم اللہ والحمد للہ وحدہ الصلاة والسلام علی من لا نبی بعدہ
تعاون
ہوم
قرآن
مصحف سے پڑھیں
ترجمہ کے ساتھ
احادیث
اصول حدیث
کتب احادیث
منہج
منہج اہل حدیث
عقیدہ
عقیدۂ سلف صالحین
فقہ السنہ
نماز
نماز میں ہماری غلطیاں
دعا و اذکار
مسنون اذکار
تاریخ سلام
سیرت النبی ﷺ
ردود و تحقیق
رد ادیان باطلہ
رد فرق باطلہ
رد شخصیات باطلہ
ویڈیوز
مزید
ڈیجیٹل تسبیح
اوقات نماز
وراثت کیلکولیٹر
زکوٰۃ کیلکولیٹر
سمتِ قبلہ
تعارف
رابطہ
ہوم
قرآن
مصحف سے پڑھیں
ترجمہ کے ساتھ
احادیث
اصول حدیث
کتب احادیث
منہج
منہج اہل حدیث
عقیدہ
عقیدۂ سلف صالحین
فقہ السنہ
نماز
نماز میں ہماری غلطیاں
دعا و اذکار
مسنون اذکار
تاریخ سلام
سیرت النبی ﷺ
ردود و تحقیق
رد ادیان باطلہ
رد فرق باطلہ
رد شخصیات باطلہ
ویڈیوز
مزید
ڈیجیٹل تسبیح
اوقات نماز
وراثت کیلکولیٹر
زکوٰۃ کیلکولیٹر
سمتِ قبلہ
تعارف
رابطہ
تعاون
ہوم
قرآن
مصحف سے پڑھیں
ترجمہ کے ساتھ
احادیث
اصول حدیث
کتب احادیث
منہج
منہج اہل حدیث
عقیدہ
عقیدۂ سلف صالحین
فقہ السنہ
نماز
نماز میں ہماری غلطیاں
دعا و اذکار
مسنون اذکار
تاریخ سلام
سیرت النبی ﷺ
ردود و تحقیق
رد ادیان باطلہ
رد فرق باطلہ
رد شخصیات باطلہ
ویڈیوز
مزید
ڈیجیٹل تسبیح
اوقات نماز
وراثت کیلکولیٹر
زکوٰۃ کیلکولیٹر
سمتِ قبلہ
تعارف
رابطہ
ہوم
قرآن
مصحف سے پڑھیں
ترجمہ کے ساتھ
احادیث
اصول حدیث
کتب احادیث
منہج
منہج اہل حدیث
عقیدہ
عقیدۂ سلف صالحین
فقہ السنہ
نماز
نماز میں ہماری غلطیاں
دعا و اذکار
مسنون اذکار
تاریخ سلام
سیرت النبی ﷺ
ردود و تحقیق
رد ادیان باطلہ
رد فرق باطلہ
رد شخصیات باطلہ
ویڈیوز
مزید
ڈیجیٹل تسبیح
اوقات نماز
وراثت کیلکولیٹر
زکوٰۃ کیلکولیٹر
سمتِ قبلہ
تعارف
رابطہ
Menu
ہوم
قرآن
مصحف سے پڑھیں
ترجمہ کے ساتھ
احادیث
اصول حدیث
کتب احادیث
منہج
منہج اہل حدیث
عقیدہ
عقیدۂ سلف صالحین
فقہ السنہ
نماز
نماز میں ہماری غلطیاں
دعا و اذکار
مسنون اذکار
تاریخ سلام
سیرت النبی ﷺ
ردود و تحقیق
رد ادیان باطلہ
رد فرق باطلہ
رد شخصیات باطلہ
ویڈیوز
مزید
ڈیجیٹل تسبیح
اوقات نماز
وراثت کیلکولیٹر
زکوٰۃ کیلکولیٹر
سمتِ قبلہ
تعارف
رابطہ
Menu
Search
تلاش کریں
صحيفه همام بن منبه
Search
Search
متفرق ابواب
باب نمبر1: امت محمدیہ علی صاحبہا الصلوۃ والسلام کی فضیلت۔
باب نمبر2: محمد صلی اللہ علیہ وسلم آخری نبی ہیں۔
باب نمبر3: بخیل اور سخی کی تمثیل۔
باب نمبر4: حضور صلی اللہ علیہ وسلم امت کو جہنم کی آگ سے بچاتے ہیں۔
باب نمبر5: جنت کے درخت کا سایہ۔
باب نمبر6: حسد اور پیٹھ پیچھے برائی کی ممانعت۔
باب نمبر7: جمعہ کے دن قبولیت کی گھڑی۔
باب نمبر8: فجر اور عصر کی نمازوں کی فضلیت۔
باب نمبر9: فرشتون کی نمازی کے لیے دعا۔
باب نمبر10: نماز میں آمین کہنے پر سابقہ گناہوں کی معافی۔
باب نمبر11: قربانی کے جانور پر سواری کی اجازت۔
باب نمبر12: کم ہسنا اور زیادہ رونا۔
باب نمبر13: چہرے پر مارنے کی ممانعت۔
باب نمبر14: دوزخ کی آگ شدت میں دنیاوی آگ سے 70 گنا زیادہ ہے۔
باب نمبر15: اللہ عزوجل کی رحمت اس کے غضب پر غالب ہے۔
باب نمبر16: روزے کی فضیلت۔
باب نمبر17: روزہ دار کے منہ کی بو مشک سے بھی زیادہ خوشبودار ہے۔
باب نمبر18: ایک نبی کا چیونٹیوں کا جلانا۔
باب نمبر19: رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا شوق جہاد فی سبیل اللہ۔
باب نمبر20: ہر نبی کے لیے ایک دعائے مستجاب۔
باب نمبر21: اللہ سے ملاقات کی چاہت۔
باب نمبر22: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت، اللہ کی اطاعت۔
باب نمبر23: قیامت کی نشانیاں۔
باب نمبر24: قیامت کی نشانی، دو بڑی جماعتوں کی جنگ۔
باب نمبر25: قیامت سے پہلے تیس جھوٹے نبیوں کا ظہور۔
باب نمبر26: قیامت کی نشانی سورج کا مغرب سے طلوع ہونا۔
باب نمبر27: اذان سن کر شیطان بھاگ جاتا ہے۔
باب نمبر28: اللہ کا ہاتھ بڑی سخاوت والا ہے۔
باب نمبر29: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے غیر صحابی کی محبت۔
باب نمبر30: قیصر و کسریٰ کی ہلاکت کی پشین گوئی اور لڑائی مکر و فریب کا نام ہے۔
باب نمبر31: نیکوکار لوگوں کے لیے جنت میں عجیب و غریب نعمتیں۔
باب نمبر32: کثرت سوال سے پرہیز۔
باب نمبر33: جنبی کے لیے روزے کا حکم۔
باب نمبر34: اللہ عزوجل کے اسمائے حسنیٰ۔
باب نمبر35: مالدار کی بجائے غریب کو دیکھو۔
باب نمبر36: جس برتن میں کتا منہ ڈال دے اس جھوٹے برتن کی پاکی۔
باب نمبر37: نماز باجماعت کی تاکید اور سستی کرنے والوں کے لیے وعید شدید۔
باب نمبر38: ایک جوتا پہن کر چلنے کی ممانعت۔
باب نمبر39: نذر تقدیر کو نہیں ٹالتی، البتہ نذر ماننے سے بخیل کا مال نکالا جاتا ہے۔
باب نمبر40: انفاق فی سبیل للہ کی برکت۔
باب نمبر41: سیدنا عیسیٰ علیہ السلام اور ایک چور کا واقعہ۔
باب نمبر42: رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا دشمن پر رعب عطا ہوا تھا۔
باب نمبر43: رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے خزانچی ہیں۔
باب نمبر44: امام کی اقتداء ضروری ہے۔
باب نمبر45: انماز میں صف بندی کا حکم۔
باب نمبر46: سیدنا آدم علیہ السلام اور موسیٰ علیہ اسلام کے درمیان مباحثہ۔
باب نمبر47: سیدنا ایوب علیہ السلام پر سونے کی ٹڈیوں کی برکھا۔
باب نمبر48: سیدنا دواؤد علیہ السلام کا زبور پڑھنا اور اپنے ہاتھوں کی کمائی کھانا۔
باب نمبر49: اچھا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔
باب نمبر50: کون کسے سلام کرے۔
باب نمبر51: کفار کے ساتھ جہاد و قتال کا حکم۔
باب نمبر52: جنت اور دوزخ کے مابین مباحثہ۔
باب نمبر53: استنجا کرتے وقت طاق ڈھیلے استعمال کرو۔
باب نمبر54:ایک نیکی کا ثواب دس نیکیاں۔
باب نمبر55: جنت کی معمولی جگہ کی قدر و قیمت ساری دنیا سے بہتر ہے۔
باب نمبر56: جنت کا سب سے کم درجہ۔
باب نمبر57: انصار صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی فضلیت۔
باب نمبر58: اگر بنی اسائیل اور حواء نہ ہوتیں تو۔
باب نمبر59: سیدنا آدم علیہ السلام کی تخلیق اور سلام کا طریقہ۔
باب نمبر60: سیدنا موسیٰ علیہ السلام نے موت کے فرشتے کی آنکھ پھوڑ دی۔
باب نمبر61: سیدنا موسیٰ علیہ السلام کے متعلق بنی اسرائیل کی بدگمانی کا بطلان۔
باب نمبر62: اصل امیری دل کی امیری ہے۔
باب نمبر63: مالدار مقروض کی وعدے میں تاخیر ظلم ہے۔
باب نمبر64: مخلوق کے لیے شہنشاہ سخت ناپسندیدہ نام ہے۔
باب نمبر65: تکبر کی سزا۔
باب نمبر66: اللہ عزوجل اپنے بندے سے اس کے گمان کے مطابق معاملہ کرتا ہے۔
باب نمبر67: ہر بچہ فطرت اسلام پر پیدا ہوتا ہے۔
باب نمبر68: انسانی جسم سے ریڑھ کی ہڈی کو زمین نہیں کھاتی۔
باب نمبر69: صوم و صال کی ممانعت۔
باب نمبر70: سو کر اٹھنے کے بعد وضو کے پانی میں ہاتھ ڈالنے کی ممانعت۔
باب نمبر71: انسان کے جوڑوں پر ہر روز صدقہ واجب ہے۔
باب نمبر72: جانوروں کی زکوۃ ادا نہ کرنے کا انجام بد۔
باب نمبر73:مال کی زکوۃ ادا نہ کرنے کا انجام۔
باب نمبر74: ٹھہرے ہوئے پانی میں پیشاب کی ممانعت۔
باب نمبر75: حقیقی مسکین کون ہے۔
باب نمبر76:عورت اپنے خاوند کی اجازت کے بغیر نفلی روزہ نہ رکھے۔
باب نمبر77: موت کی تمنا مت کرو۔
باب نمبر78:انگور، کو “کرم” نہ کہو، مسلمان “کرم” ہے۔
باب نمبر79: ایک دفینے کا عمدہ فیصلہ۔
باب نمبر80: اللہ تعالیٰ بندے کی توبہ پر خوش ہوتا ہے۔
باب نمبر81: اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: میری طرف آ کر تو دیکھ ۔
باب نمبر82: وضو کے دوران ناک میں پانی ڈالنا ۔
باب نمبر83: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سخاوت۔
باب نمبر84: کھانا پیش کرنے والے کو بھی کھانے میں شریک کرنا ۔
باب نمبر85: اپنے مالک کو“ رب” اورغلام کو “ عبدی ” یا “ امتی” نہ کہو ۔
باب نمبر86: جنت میں سب سے پہلے جانے والے گروہ کی فضیلت ۔
باب نمبر87: حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی اپنی امت پر شفقت ۔
باب نمبر88: پہلی امتوں کے لیے مال غنیمت حلال نہ تھا۔
باب نمبر89: بلی پر ظلم کرنے والی عورت کے لیے عذاب ۔
باب نمبر90: ایمان کے منافی اعمال۔
باب نمبر91: رسالت محمدیہ علی صاحبہا الصلاٰۃ والسلام پر ایمان لائے بغیر نجات نہیں ۔
باب نمبر92: امام کو غلطی پر خبردار کرنا ۔
باب نمبر93: اللہ کی راہ میں کھایا ہوا زخم۔
باب نمبر94:رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے صدقے کی چیز منع تھی ۔
باب نمبر95: لوگوں کا سوال کہ اللہ کو کس نے پیدا کیا؟۔
باب نمبر96: قسم کا کفارہ ۔
باب نمبر97: دو قسم کھانے والوں کے درمیان قرعہ اندازی۔
باب نمبر98: حدیث مصراۃ ۔
باب نمبر99: بوڑھے شخص طول عمر اور کثرت مال کی تمنا ۔
باب نمبر100: کسی مسلمان بھائی کی طرف ہتھیار سے اشارہ نہ کرو ۔
باب نمبر101: اللہ تعالی کا ایک کافر قوم پر سخت غصہ ۔
باب نمبر102: اللہ تعالی کا اس شخص پر سخت غصہ جسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے قتل کیا۔
باب نمبر103: انسانی اعضاء کا زنا ۔
باب نمبر104: ایک نیکی کا سات سو گناہ تک بڑھنا۔
باب نمبر105: امام نماز میں تخفیف کرے ۔
باب نمبر106: ترک گناہ پر نیکی کا ثواب۔
باب نمبر107: اللہ تعالٰی کو برا بھلا مت کہو ۔
باب نمبر108: گرمیوں میں نماز ظہر کو ٹھنڈی کر کے پڑھنا ۔
باب نمبر109: بغیر وضو نماز نہیں ہوتی ۔
باب نمبر110: نماز کے لیے مسجد کی طرف اطمینان سے آؤ ۔
باب نمبر111: قاتل اور مقتول دونوں پر اللہ تعالیٰ کا ہنسنا۔
باب نمبر112: کسی کی بیع پر بیع اور منگنی پر منگنی منع ہے۔
باب نمبر113: کافر سات اور مومن ایک آنت میں کھاتا ہے ۔
باب نمبر114: سیدنا خضر علیہ السلام کا نام"خضر" کیوں رکھا گیا؟ ۔
باب نمبر115: تکبر اور غرور سے کپڑا ٹخنوں سے نیچے لٹکانا۔
باب نمبر116: بنی اسرائیل کی ایک نافرمانی کا بیان۔
باب نمبر117:نیند غالب ہو تو نماز نہ پڑھو۔
باب نمبر118:زمانے کو برا مت کہو۔
باب نمبر119:اچھا غلام کون ہے۔
باب نمبر120:حالت نماز میں تھوک آجائے تو۔۔۔؟۔
باب نمبر121: خطبہ جمعہ خاموشی سے سننا۔
باب نمبر122: جس کا کوئی ولی نہیں اس کا میں ولی ہوں۔
باب نمبر123: دعا عزم مصمم کے ساتھ کرو یہ مت کہو کہ اے اللہ! تو چاہے تو بخش دے۔
باب نمبر124:پہلی امتوں کے لیے مال غنیمت جائز نہ تھا۔۔۔ اور ایک نبی کا واقعہ۔
باب نمبر125:سیدنا ابوبکر و عمر رضی اللہ عنہما کی خلافت کی طرف اشارہ۔
باب نمبر126:قیامت سے پہلے ایک عجمی قوم سے لڑائی۔
باب نمبر127:قیامت سے پہلے بال کے جوتے والوں سے جنگ۔
باب نمبر128: گھوڑے اور اونٹ والوں میں فخر و غرور اور بکری والوں میں عاجزی ہوتی ہے۔
باب نمبر129:امارت اور حکمرانی قریش کا حق ہے۔
باب نمبر130: قریش کی عورتوں کی فضیلت۔
باب نمبر131:نظر لگنا حق ہے اور سرمہ بھروانا ممنوع ہے۔
باب نمبر132: نماز کے انتظار کا ثواب اور فضیلت۔
باب نمبر133:اوپر والا ہاتھ نیچے والے ہاتھ سے بہتر ہے۔
باب نمبر134: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا عیسی علیہ السلام سے قریبی تعلق۔
باب نمبر135:دو جھوٹے نبیوں کے بارے میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی پیشن گوئی۔
باب نمبر136: اللہ تعالی کی رحمت ہی سے جنت ملے گی۔
باب نمبر137: دو قسم کی تجارت اور دو قسم کا لباس منع ہے۔
باب نمبر138: کن کن صورتوں میں قصاص اور تاوان نہ لیا جائے۔
باب نمبر139: مال غنیمت کی تقسیم کے حکم کے متعلق۔